6 مئی، 2014، 10:17 PM

قزوین

قزوین میں خوراک کے تیل کے کارخانہ میں لگي آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری

قزوین میں خوراک کے تیل کے کارخانہ میں لگي آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری

مہر نیوز/ 6 مئی / 2014 ء : ایران کے صوبہ قزوین میں خوارک کے تیل کے کارخانہ کے ایک انبار میں آگ لگ گئی ہے جبکہ آگ بجھانے والا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قزوین میں خوارک کے تیل کے کارخانہ کے ایک انبار میں آگ لگ گئی ہے  آگ بجھانے والا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہر کے جنوبی علاقہ پر دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آگ کا حادثہ بہت بڑا حادثہ ہے درجنوں فائر فائٹر موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ آگ کے اس حادثے میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا صرف دو فائر فائیٹر زخمی ہوئے ہیں۔ ویلڈنگ حادثے کی علت کے بارے میں کوئی پتہ نہیں ۔

News ID 1835789

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha